

Loading content...
بات یہ ہے کہ ان کی حقیقی نصرت مظلومیت کے ساتھ زین چھوڑنا تھی ان کی مظلومیت اور درد ہی ان کی اصل نصرت تھی اوروہ اس حقیقت کو سمجھتے تھے کہ دشمن کو برباد کرنا نصرت کے منافی ہے چار دشمنوں کو برباد کرنا نصرت نہ تھی بلکہ صبر و برداشت ہی اصل نصرت تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار