

Loading content...
یہی ردّ و قبول بتا رہا ہے کہ نصرت کا مفہوم وہ نہ تھا کہ جو ملکوت اور جنّات نے سمجھا تھا بلکہ نصرت کا مفہوم وہ تھا کہ جو یہ کمسن معصوم بچّے سمجھ چکے تھے وہاں مقصد یہ تھا کہ ایک ایسا ہنگامہ ٔ درد پیدا کیا جائے کہ پوری انسانیت کا کلیجہ منہ کو آجائے اور یہ کام جتنی خوش اسلوبی سے معصوم بچّے انجام دے سکتے تھے اتنی خوش اسلوبی سے نوجوانوں کی جوانیاں بھی انجام نہیں دے سکتی تھیں-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار