

Loading content...
بات صرف اتنی تھی کہ جو بھی نصرت کیلئے آئے تھے وہ ناواقفِ سرِّ حق تھے اور وہ نصرت کا مفہوم ظاہری فتح سمجھ رہے تھے وہ سمجھتے تھے کہ ہمیں اس دوچارلاکھ شامیوں کو فی النار کرنا ہے اور اس قلیل لشکر کو کثیر پر فتح یاب کرنا ہے وہ مقصد ِعظیم کو نہیں سمجھ رہے تھے وہاں نصرت فتح کی شکل میں نہیں کرنا تھی کیونکہ وہاں مقصد مظلومیت میں مضمر تھا فتح میں نہیں تھا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار