

Loading content...
جب آپ نے یہ فرمایا تو آسمان سے زمین تک ہر چیز نے عرض کیا ہم نصرت کیلئے حاضر ہیں- ملکوت آئے، جنّات آئے، ساری مخلوق نے لبیک کہا جمادات سے لے کر کروبیاں تک ارواحِ انبیا علیھم السلام سمیت ہر چیز نے لبیک کہا بھی اور حاضر ہوکر اجازت طلب کی -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار