

Loading content...
اس بات کو خود دیکھیں کہ یہ فقرہ وہ ذات فرما رہی ہے جو فاتحِ اعظم ہے مگر کسی فتح کو اس مقام سے اونچا نہیں سمجھ رہے تو ثابت ہوا کہ ظاہری فتح کچھ اور ہے اور مقصد میں کامیابی کچھ اور ہے اور کامیابی فتح پر منحصر نہیں ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار