

Loading content...
ظاہراً یہاں آپ کی بجائے آپ کا ملعون دشمن کامیاب ہوا او ر وہ اپنی کامیابی پر خوش بھی تھا مگر وہ اس کامیابی کو اس فخر سے بیان نہ کر سکا کہ جس فخر سے آپ نے فرمایا کہ ہمیں رب کعبہ کی قسم آج ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئے ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار