

Loading content...
آپ سوال کرسکتے ہیں اس کی کیا دلیل ہے ؟ تو میں عرض کروں گا کہ وہ ذات جس نے اس دنیا کے فاتحین کے سارے ریکارڈ رتوڑ دئے جنہوں نے ہر میدان میں اپنی فتح کا ڈنکا اس طرح بجایا کہ چار دانگ ِ عالم میں ان کی فتح کی دھوم مچ گئی جو فاتح ِ عالم فاتح ِخیبر و فاتح ِ بدر وحنین کے نام سے مشہور ہیں انہوں نے کسی بھی جنگ میں فتح پر یہ نہیں فرمایا کہ میں اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا ہوں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار