

Loading content...
بات صرف اتنی ہے کہ ان سب کی کامیابی اور ان کے مقصد کا حصول فتح میں نہ تھا بلکہ ان کی کامیابی ان کی شکست میں تھی اس لئے ہم دیکھتے ہیں کہ مومنین کو ہر جگہ کامیابی فتح کی شکل میں نہیں ملتی بلکہ مقصد کے حصول میں کامیابی اور چیز ہے اور اس میں فتح کا حاصل ہونا اور چیز ہے اور کامیابی کے ساتھ فتح ایک اضافی چیز ہے یا ایک اضافی نعمت و لطف و انعام ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار