

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ کوئی نبی ایسا نہیں ہے کہ جس نے اپنے مقصد حیات کو نہ پایا ہو یا اپنے مقصد کے حصول کے بغیر دنیا سے رخصت ہوا ہو … یہ تو پہلے ہی عرض کیا جا چکا ہے کہ کوئی نبی ایسا نہیں ہے کہ جس کی نصرت امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام نے نہ فرمائی ہو اور یہ تو ناممکن ہے کہ امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام کسی کی نصرت فرمائیں اور اسے اپنے مقصد میں ناکامی ہو -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار