

Loading content...
ایک طرف اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کہ مجھ پر مومنین کی نصرت کرنا فرض ہے پھر یہ بھی ثابت ہے کہ جملہ انبیا علیھم السلام نے نصرت طلب بھی فرمائی مگر مشاہدہ یہ بتاتا ہے کہ چند انبیا علیھم السلام کو چھوڑ کر باقی سب ظاہراً ناکام و شکست خوردہ نظر آتے ہیں کسی کو آرے سے شہید کیا گیا کسی کو تلوار سے کسی کو کنویں میں ڈالا گیا کسی کو صلیب پر لٹکایا گیا الغرض کوئی دردناک طریقہ ایسا نہیں ہے کہ جس سے انبیا علیھم السلام کو شہید نہ کیا گیا ہو تو کیا اس سے ہم یہ سمجھ لیں کہ وہ اپنے مقصد میں ناکام ہوئے ہیں ؟ کیا ہم یہ نتیجہ نکال سکتے ہیں کہ اللہ نے ان کی نصرت نہیں فرمائی ؟ یا یہ کہ وہ اپنے مقصد ِ حیات کو نہیں پا سکے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار