

Loading content...
ہم تاریخ اور اناجیل خمسہ اٹھا کر دیکھیں کیا حوارین کو کوئی ظاہری فتح بھی نصیب ہوئی ہے ؟ ساری کتب یہی بتاتی ہیں کہ ان کی پوری زندگی ظلم سہتے گزری ہے اور کسی چھوٹے سے قصبے پر بھی انہیں ظاہری حکومت نہیں ملی اسی طرح جب ہم ماضی کا مشاہدہ کرتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ مومنین کو اکثر مقامات پر شکست کا سامنا رہا ہے فتح تو کسی کسی کو نصیب ہوئی ہے کیا ہم ان کی شکست سے یہ نتیجہ نکال سکتے ہیں کہ انہیں اپنے مقصد میںناکامی ہوئی ہے ؟ یا اللہ نے ان کی نصرت نہیں فرمائی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار