

Loading content...
کون ہے جو اللہ کے مقصد کی تکمیل کیلئے میری نصرت کرے اس وقت حواریین نے عرض کیا ہم اللہ کی نصرت کرنے والے انصار ہیں دوسری طرف اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کہ ان تنصر اللہ ینصرکم آپ اللہ کی نصرت کریں اللہ آپ کی نصرت فرمائے گا-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار