

Loading content...
یا یوں سمجھیں کہ ہرمقصد کا حصول فتح میں نہیں ہوتا بلکہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کسی کے مقصد کا حصول ہو ہی شکست میں یعنی مقصد کی کامیابی کا انحصار فتح یعنی جیت پر نہیں ہوتا بلکہ بعض اوقات شکست ہی میں آدمی کے مقاصد کاحصول ہو سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار