

Loading content...
اس سارے معاملے کو آپ بغور دیکھیں گے تو پتہ چلے گا کہ انبیا علیھم السلام کی ساری تبلیغ کی اعلیٰ ترین کڑی کون سی ہے ؟ وہ مبدۂ معصومین معدنِ نبوّت و رسالت علیھم الصلوات و السلام ہی ثابت ہوں گے کیونکہ عرفانِ توحید مقصد بالذّات نہیں ہے بلکہ مقصود بالذّات ملکہ ٔ عالمین صلوات اللہ علیھا کا عرفان ہی ہے اور اسی کیلئے سارے انبیا علیھم السلام نے پوری جد و جہد کی ہے اور کربلا میں بھی جو مقصدِ شہادت تھا وہ بھی اسی ذاتِ اقدس صلوات اللہ علیھا کے عرفان کی منزل کا درس دینا تھا اور اس کی تکمیل انہی کے آخری لخت ِجگر عجل اللہ فرجہ الشریف نے فرمانا ہے اس لئے جملہ عالمین کو ان کے ناصرین میں شامل فرما کر انہیں منصور عجل اللہ فرجہ الشریف کا نام بخشا گیا-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار