

Loading content...
پھر جب انسان کو انبیا علیھم السلام نے آ کر محبوبِ حقیقی کا پتہ دیا تو وہ اس کے سامنے سجدہ ریز ہوگیا لیکن پھر بھی ابتدائی سٹیج پر ہی بار بار اٹکتا رہا اور اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ سارے لوگ جانتے ہیں کہ اس انسان پر ابلیس نے کس طرح قابو پایا اور اسے خود اپنے رہنماؤں کے خلاف کیسے اکسایا اور انجام کیا ہوا-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار