

Loading content...
اس غرض کیلئے سب سے پہلے مافوق الانسان ایک نوع خلق ہوئی جسے آپ نوع ِ انبیا کہہ سکتے ہیں اس نوع کے افراد کو جزوی طور پر اختیار مل گیا کہ وہ خود بھی عرفانِ انوار اطہار علیھم الصلوات و السلام کیلئے جد وجہد کریں سو انہوں نے اس جزوی اختیار کو استعمال کرتے ہوئے جس قدر اپنی طرف سے کوشش کی اس کے حساب سے انہیں درجات عطا فرمائے گئے اور فضلنا بعضکم ببعض کا مظاہرہ ہوا اور ان کے مابین ایک درجہ بندی ہوتی گئی -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار