

Loading content...
اے میرے حبیب اگر آپ خیر ہوتے تو اس کائنات کو لباس وجود نہ بخشا جاتا کیونکہ انہیں آپ کے عرفان کیلئے جامہ ٔ وجود عطا ہوا ہے اور اگر امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام نہ ہوتے تو آپ بھی خیر ہوتے اور اگر مبدہ ٔ معصومین صلوات اللہ علیھا خیر ہوتیں تو پھر آپ دونوں شہنشاہوں کو اذنِ نمود نہ بخشا جاتا کیونکہ ان کا عرفان ذات آپ کے انوار اطہار علیھم الصلوات و السلام کے علاوہ کسی کے بس کا روگ ہے ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار