

Loading content...
اب اگلا مرحلہ سامنے تھا یعنی ان انوار اطہار علیھم الصلوات و السلام کے عرفان کیلئے بھی کسی نہ کسی کا وجود لازم تھا سو اس لئے انواع و اجناس ِعالم کو لبادہ ٔ وجود بخشا گیا کائنات کی تخلیق دراصل انوارِ اِلٰہی کے عرفان کیلئے ہوئی ہے نہ کہ خود ذات اِلٰہی کے عرفان کیلئے اسی حقیقت کو ایک حدیث قدسی میں اس طرح بیان فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار