

Loading content...
صاحبان اسرار کے سامنے جو تفاسیر فرمائے گئے ہیں ان میں فرمایا گیا ہے کہ سورہ ٔ اخلاص بظاہر اللہ کی شان میں ہے مگر حقیقتاً اس مبدہ ٔ معصومین صلوات اللہ علیھا کی شان میں ہے اس کا اثباتیہ و سلبیہ انداز ہی اس کا گواہ ہے کہ ان کی شان میں فرمایا گیاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار