

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ وہ ملکہ ٔ عالمین مبدہ ٔ انوار ِمعصومین یعنی اُمّ اَبِیھَا کی مصداق ذات پاک صلوات اللہ علیھا کا نور تھا کیونکہ یہی نور ہی اصل المعصومین علیھم الصلوات و السلام ہے اور اسی نور نے اللہ جل جلالہ کو اس کا وجدان دیا کیونکہ یہ نورایک طرح سے اس کا نورِ ذات بھی تھا اس لئے اس کا کماحقّہ عرفان بھی رکھتا تھا اور دوسری طرح سے وہ اس کا غیر بھی تھا اس لئے اسے اس کا وجدان بھی دے رہا تھا گویا وہ اللہ جل جلالہ اپنی ہی ذات سے اپنی ہی ذات کو پہچان رہا تھا اور اپنے ہی نور کی وجہ سے خود کو دریافت کر رہا تھا اور اس کا وجود اس نورِ اوّل کو خود ان کا وجدان بھی دے رہا تھا جس طرح اللہ جل جلالہ کو یہ نور وجدان دے رہا تھا اسی طرح اللہ بھی اس نور کو ان کا وجدان بخش رہا تھا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار