

Loading content...
اس مقصد کیلئے اس نے اپنے کمال قدرت کا مظاہرہ فرماتے ہوئے اپنے نورِ ذات سے ایک نور جدا فرمایا وہی نور من نور ذات تھا وہی نور ام الانوار تھا وہی اصل الانوار تھا مبدۂ انوار معصومین صلوات اللہ علیھم اجمعین تھا پھر اس نورِ اوّل سے اس نے دوسرا نور جدا فرمایا پھر اس جدا ہونے والے نور سے تیسرا نور جدا فرمایا اوراس طرح اختراعِ انوار معصومین کا سلسلہ شروع ہوگیا-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار