

Loading content...
اللہ جل جلالہ کے سامنے ایک طرف یہ حقیقت تھی کہ اللہ کے نورِ ذات کے علاوہ کسی میں یہ صلاحیت پیدا ہی نہیں ہوسکتی کہ وہ اس کی ذات کا عرفان حاصل کرسکے دوسری طرف یہ کلّیہ تھا کہ کسی کو بھی اپنا وجدان غیر کے وجود سے ہوتا ہے اور یہاں غیر میں یہ صلاحیت ہی نہیں ہو سکتی تو اس کا کیا حل کیا جائے کہ وجدان ذات حاصل ہوجائے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار