

Loading content...
اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب اللہ جل جلالہ کا عرفان اس کی اپنی ذات کے علاوہ کوئی حاصل ہی نہیں کر سکتا اور وہ عرفان اسے پہلے ہی سے حاصل بھی تھا تو اس نے یہ کیوں فرمایا ہے کہ میں نے چاہا کہ میرا عرفان حاصل کیا جائے سو اس خواہش کی تکمیل کیلئے میںنے سلسلۂ تخلیق و تکوین شروع کیا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار