

Loading content...
دوستو جس حدیث قدسی میں تخلیق و تکوین کی غرض و غایت بیان ہوئی ہے اس میں ہے کہ کنت کنزا مخفیاً یعنی میں اللہ ایک پوشیدہ خزانہ تھا پھر میں نے پسند فرمایا کہ میں پہچانا جاؤں اور اس لئے میں نے تخلیق و تکوین کا سلسلہ جاری فرمایا تاکہ میں پہچانا جاؤں یعنی وجہ تخلیق و تکوین عرفان اِلٰہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار