

Loading content...
اللہ جل جلالہ کو ظاہرا ً اس کا حقیقی مقام تب مل سکتا ہے کہ ملکہ ٔ وحدت صلوات اللہ علیھا کو ان کا حقیقی مقام مل جائے جب تک انہیں ان کا حقیقی مقام ظاہراً نہیں دیا جاتا اللہ کی وحدت کو حقیقی مقام نہیں مل سکتا ہاںاگر پردۂ پاک کو ان کا حقیقی مقام مل جاتا ہے تو سارے مسائل خود بخود حل جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار