

Loading content...
اس سے قبل میں بتا چکا ہوں کہ ناصر اور منصور میں وحدت زمانی شرط نہیں کہ وہ ایک ہی زمانے میں موجود ہوں یہ ضروری نہیں ہے اس لئے جو ماضی کے انبیا و رسل علیھم السلام نے جد و جہد کی ہے وہ بھی ان کی نصرت قرار پائی اور وہ بھی شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت ہی شمار ہوئی کیونکہ منصور حقیقی یہی جناب علیہ الصلوات و السلام ہیں اور پھر ان کے ظہو ر کے بعد انہیں ظاہری نصرت کی دعوت دی جائے گی اور وہ ظاہراً آ کر بھی نصرت کریں گے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار