

Loading content...
وہ خزانہ ہے توحید و آلِ توحید علیھم الصلوات و السلام کو ظاہراً ان کا حقیقی مقام دلانا کیونکہ یہ مقام شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے علاوہ کوئی نہیں دلا سکتا اس لئے اوّلین و آخرین کوان کا ناصر بنادیا گیا ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء و رسل علیھم السلام کو ان کے انصار میں شمار فرما دیا گیا وہ اپنی پوری زندگی اسی جد وجہد میں مصروف رہے کہ اس دنیا پر توحید و آلِ تو حید علیھم الصلوات و السلام کو ان کا حقیقی مقام مل جائے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار