

Loading content...
اور اس ٹیم کے جو کمانڈر ہیں وہ جناب ابوالفضل العباس علیہ الصلوات و السلام ہیں مرشد پاک سے رابطہ فرما کر اس جماعت کیلئے احکام جاری فرماتے ہیں اور ان کا غائبانہ طور پر مرشد پاک سے رابطہ ہوتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار