

Loading content...
میں نے آقائی و مرشدی دام ظلہ تعالیٰ کے حوالے سے ایک مرتبہ ایک مثال دی تھی کہ ایک ٹیم کو کسی پہاڑ کی بلندی پر موجود خزانے کے حصول کیلئے بھیجا گیا اس ٹیم کا ایک سربراہ بنایا گیا اور اس کے سپرد ہوا کہ وہ اس ٹیم کی قیادت کرے اور اس ٹیم کی نگرانی ایک کمانڈر کے سپرد ہوئی کہ جو ہیلی کوپٹر پر اس قافلے کی نگرانی میں مصروف رہے اور جو زمین پر چلنے والی ٹیم کا قائد ہو اس کے ہاتھ میں ایک موبائل ٹیلی فون دیا گیا تاکہ اس کا اس ٹیم کے کمانڈر سے مسلسل رابطہ ہو جو اوپرسے سارے احکامات جاری کر رہا ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار