

Loading content...
یہ بھی ہم جانتے ہیں کہ ہمیں یہ حکم دیا گیا ہے تم اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کرو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ جس کی نصرت کی جاتی ہے اس کا ایک مقصد ہوتا ہے وہ منصور مقصود بالذّات نہیں ہوتا اس لئے ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ذات اس کائنات کیلئے تو گوہر مقصود ہیں ہی مگر نصرت کے حوالے سے وہ مقصود بالذّات نہیں ہیں بلکہ ان کا بھی ایک مقصد ہے اور اس کے حصول میں انہوں نے بوجہ ِکرم ہمیں بھی شامل ہونے کی دعوت دی ہے ہمارے لئے یہ معلوم کرنا بھی ضروری ہے کہ ان کا مقصد پاک کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار