

Loading content...
دوستو میں نے ابتدا میں کہا تھا کہ ہر انسا ن اپنی ذات یا حیات کا ایک مقصد متعیّن کرتا ہے پھر اس کے حصول کیلئے خوب جد و جہد کرتا ہے جب یہ محسوس کرتا ہے کہ اس کے اس مقصد میں دوسروں کا شامل ہونا لازم ہے چاہے وہ اس کی ضرورت یا مجبوری کی وجہ سے ہو یا دوسروں کے بھلے کی وجہ سے ہو پھر وہ اپنے ناصرین بناتا ہے اور انہیں آگاہ کرتا ہے کہ نصرت کیا ہے ؟ اور انہیں ایک ٹریک Trackدیتا ہے ایک فریم ورکFramework دیتا ہے کہ اس کام کو کس طرح کرنا ہے پھر اس کے معاونین کا عمل اس کے عمل میں شامل ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار