

Loading content...
اللہ اور امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام ناصر و نصیر ہیں مگر نہ ہی اللہ نے کبھی کسی کی ظاہر ہوکر نصرت فرمائی ہے اور نہ امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام نے انبیائے ماسلف علیھم السلام کی ظاہر ہوکر کبھی نصرت فرمائی ہے اسی طرح منصور کا ظاہراً حاضر ومشہور و موجود ہونا ضروری نہیں ہوتا-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار