

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ذات پاک وہ ذات ہے کہ اوّلین و آخرین کے جملہ مومنین کو ان کی نصرت کرنے والا بنایا گیا ہے اور کوئی نبی یا وصی یا ولی یا فرشتہ ایسا نہیں ہے کہ جس نے آپ کی نصرت نہ کی ہو یا آئندہ نصرت نہ کرے گا- ماضی میں انبیا و رسل علیھم السلام نے ان کی زبانی نصرت کی ہے یا علمی نصرت کی ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار