

Loading content...
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہم اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ پر گفتگو کر رہے ہیں اور آج ایک پڑاؤ کی طرف اپنا سفر شروع کرتے ہیں اور یہ تو آپ کو معلوم ہی ہے کہ ہم شہنشاہ معظم کے اسم مبارک منصور عجل اللہ فرجہ الشریف پر بات کر رہے تھے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار