

Loading content...
اب دعا کا وقت ہوگیا ہے کہ ہم مل کر دعا کریں کہ اللہ جلالہ ہمیں وہ وقت جلدی دکھائے کہ جب اس کے آخری نائب عجل اللہ فرجہ الشریف کی حکومت کا اعلان ہو اور ہمیں خالق ان کے انصار میں شامل فرمائے اور ان کی زیارت سے ہماری ترستی ہوئی آنکھوں کو پرنور فرمائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار