

Loading content...
علامہ اقبال کے مزار پر اور قائد اعظم کے مزار پر ایک فوجی دستہ ہمہ وقت اسلحہ سے لیس ہو کر کھڑا رہتا ہے یہ اس کی حفاظت کیلئے نہیں ہوتا بلکہ اس مقام کی عظمت کے اظہار کیلئے ایسا کیا جاتا ہے اسی طرح اوّلین و آخرین جب آپ کے سامنے اپنی تلواریں بے نیام کرکے گارڈز Guardsکی طرح نعرے لگائیں گے تو آپ کی بھرپور عزت افزائی ہوگی ورنہ دشمن کی کیا اوقات ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار