

Loading content...
دوسری وجہ یہ ہے کہ آج تک دشمن نے جو کچھ کیا ہے جو جو مظالم ڈھائے ہیں ان کے مظالم کا درد اور صدمہ سب کو پہنچا ہے اور ہر فرد چاہتا تھا کہ میں بھی دشمن سے انتقام لوں اور ان کی خواہش ِانتقام کو دیکھتے ہوئے انہیں دشمن سے بدلہ لینے کا موقعہ دیا جانا ضروری ہے کیونکہ جس کے دل میں درد ہوتا ہے اس کے درد کا حقیقی علاج یہ ہے کہ وہ بدست خود انتقام لے سو اس علاج کیلئے انہیں بلانا لازم ہوگا-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار