

Loading content...
اسی طرح کسی کو بھی مسلط فرما دیں تو انہیں ایک طرفة العین میں فنا کے گھاٹ اتار دے چاہے وہ ایک چیونٹی ہی کیوں نہ ہو وہ بھی کھربوں انسانوں کے خاتمے پر قادر ہوجائے اب ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا کو بلانا اور ان کے ساتھ اپنے اجداد طاہرین کو بھی نصرت میں یاد فرمانا تو ایسے ہے جیسے کوئی گھر کی ایک موم بتی کو بجھانے کیلئے پوری دنیا کے فائر برگیڈFire Brigadeکی فوج کو بلا لے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار