

Loading content...
کیا چند لاکھ ملاعین یا چند کروڑ یا چند ارب یا چند کھرب دشمنوں کیلئے انہیں لشکر ملکوت کو بلانے کی ضرورت ہے؟ کیونکہ وہ جناب اپنے مقدمة الجیش پر موجود ایک فرشتے کو حکم دے دیں تو وہی ایک سارے لوگوں کیلئے کافی ہوجائے جبکہ اس مقدمة الجیش میں جناب عزرائیل کی موجودگی کا پتہ بھی ملتا ہے اور انہیں تو ان ملاعین کے فنا کرنے کا پہلے سے بھی کافی Experience ہے انہیں تو Trainکرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے وہ تو پہلے سے تربیت یافتہ ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار