

Loading content...
بات یہ ہے کہ کبھی آپ نے سوچا ہے کہ آخری زمانے میں اوّلین و آخرین کو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت میں کھڑا کرنے کی کیا ضرورت ہے کیا کوئی ایسا دشمن بھی سامنے ہوگا کہ جس کیلئے اوّلین و آخرین کی نصرت کی ضرورت محسوس ہو اور جس کے فنا کرنے پر شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اکیلے قادر نہ ہوں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار