

Loading content...
اگر امر امام علیہ الصلوات و السلام ہماری ذات اور متعلّقات سے متصادم ہے تو اس سے انحراف ہلاکت ہے اور اگر امر امام علیہ الصلوات و السلام خود ان کی ذات سے متصادم ہے تو اس کی تعمیل ہلاکت ہے جہاں امر امام ساقط ہو جاتا ہے وہاں امر عشق لاگو ہو جاتا ہے والدہ ٔ وہب کلبی سلام اللہ علیھا کو معلوم تھا کہ امر خدا ا ور رسول اور امر ِ امام علیہ الصلوات و السلام پر عمل کرنے سے اس کی جان بچ سکتی ہے خود اس کیلئے اس میں ایک سہولت تھی، رخصت تھی اور انہوں نے یہ بھی دیکھا کہ امر کی تعمیل نہ کرنے میں ہی اپنے زمانے کے شہنشاہ علیہ الصلوات و السلام کی حفاطت ہو سکتی ہے تو انہوں نے حکم کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مشکل راستہ اختیار کیا اور حق کو پا لیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار