

Loading content...
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کچھ فرائض ایسے ہیں جن میں امر کی تعمیل نہ کرنا ہلاکت ہے اور کچھ فرائض وہ ہیں جن میں امر کی تعمیل کرنا ہلاکت ہے- اب ان میں سے تشخیص کرنا کہ کون سے فرائض امر کے ماتحت ہیں اور کون سے مافوق الامر ہیں ان کی پہچان کا معیار یا پیمانہ کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار