

Loading content...
آئمہ ٔ ہدیٰ علیھم الصلوات و السلام فرماتے ہیںکہ جب جناب جون سلام اللہ علیہ نے جذبۂ عشق میں ڈوب کر یہ فقرہ کہا تو اسی وقت لوح محفوظ پر شہدائے کربلا کی فہرست میں جناب جون سلام اللہ علیہ کا نام سنہری حروف میں لکھ دیا گیا یعنی عشق نے تقدیر بدل دی اور اعزاز یہ ملا کہ خود شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات و السلام اس کی لاش پر رو کر فرماتے ہیں با ابی انت و امی اے جون! میرے ماں باپ تم پر قربان ہوں ،دوسری طرف امر پر چلنے والوں کا خیمۂ اطہر سے باہر نکلنے والا پہلا ہی قدم جہنّم میں پڑا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار