

Loading content...
جناب جون علیہ السلام جناب ابوذر علیہ السلام کے غلام کے بارے میں مؤرخین نے لکھا ہے کہ اسے امام مظلوم علیہ الصلوات و السلام نے فرمایا تھا اے جون تم ہمیں بہت عزیز ہو مگر تمہارا نام شہدائے کربلا کی فہرست میں کاتب تقدیر نے نہیں لکھا لہٰذا چلے جاؤ، ہمارا امر ہے جاؤ-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار