

Loading content...
امر مل گیا تو لوگ جا رہے ہیں کیونکہ ان میں سے کچھ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ امر کی تعمیل کرنا عین دین ہے مگر ان تابعین امر کو دنیا کی پوری طاقتیں مل کر بھی جہنّم سے نہیں بچا سکتیں- دوسری طرف امر نہ ماننے والے ہیں امام علیہ الصلوات و السلام فرماتے ہیں بلکہ حکم دیتے ہیں کہ امر امام ہے جاؤ ، وہ عرض کرتے ہیں اگر ہم ہزار بار قتل کئے جائیں ہزار بار ہمیں آگ میں جلا کر ہماری راکھ اڑا دی جائے مگر اس امر کی تعمیل نہ ہو گی کیونکہ عشق کا امر ہے نعلین پاک پر اپنی جانیں قربان کر دو -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار