

Loading content...
ایک صحرا ہے امیر کائنات علیہ الصلوات و السلام اور جناب میثم تماّر سلام اللہ علیہ جا رہے ہیں، امیر کائنات علیہ الصلوات و السلام نے اپنے عصا سے ایک لکیر کھینچی اور فرمایا کہ ہمارا حکم ہے تم کو یہیں ٹھہرنا ہے خود آگے چلے گئے اور ایک ٹیلے کے پیچھے جا کر مصروف مناجات ہو گئے- کچھ دیر بعد دیکھا تو جناب میثم قریب کھڑے ہیں- فرمایا کیا تمہیں امر امام علیہ الصلوات و السلام کی اہمیت معلوم ہے؟ عرض کیا معلوم ہے- فرمایا پھر یہاں کیوں آیا ہے؟ عرض کیا آقا آپ تنہا تھے زمانہ دشمن ہے عشق نے ٹھہرنے نہ دیا تو چلا آیا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار