

Loading content...
چشم تاریخ نے دیکھا کہ شمع نبوّت روشن ہے سارے چھوڑ کر بھاگ گئے ایک امیر کائنات علیہ الصلوات و السلام ایک ابودجانہ بن خراش تمیمی سلام اللہ علیہ اور ایک یہی خاتون نصیبہ بنت کعب سلام اللہ علیھا پروانہ وار شمع رسالت کے گرد گھوم رہے ہیں- شریعت روک رہی ہے، امر خدا خلاف ہے، حکم رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دامن گیر ہے مگر اپنے فرائض کی تشخیص میں کتنا خوب صورت استنباط کر کے عمل کر رہی ہے کہ فرشتے محو ِحیرت ہیں اور اس کے قدموں میں جبینیں جھکا رہے ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار