

Loading content...
ملکوت و جناّت جب نصرت کا عین وقت تھا امام مظلوم علیہ الصلوات و السلام کے امر سے یک سرِمو تجاوز نہ کر سکے کیونکہ جملہ انواع عالم اس حقیقت کو اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ امر ِامام علیہ السلام سے تجاوز کرنا ہلاکت ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار