

Loading content...
متوکل عباسی ملعون کسانوں سے کہتا ہے کہ مزار مقدّسہ کو گرا کر ہل چلا دو اور ان پر زراعت کرو بیل مر جاتے ہیں مگر مزارات کے قریب نہیں جاتے کیونکہ امر نہیں تھا مگر کربلا کی اسی زمین پر امام مظلوم علیہ الصلوات و السلام کے خلاف انہیں استعمال کیا جاتا ہے تو استعمال ہوجاتے ہیں اور انہیں دشمن جس طرح چاہتے ہیں استعمال کرتے ہیں پھر کسی گھوڑے نے انکار نہیں کیا کیونکہ انہیں یہی شعور حاصل تھا کہ امر کو ادب پر فوقیت حاصل ہے یعنی حیوانات میں شعور و معرفت تھی مگر امر کی تعمیل میں کل بھی مصروف تھے اور آج بھی ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار