

Loading content...
اسی طرح حیوانات کو دیکھ لیں اصحاب کہف کا کتا ہے جو حاملِ شعور و معرفت دکھایا گیا ہے ، مدائن کے کتّے جناب سلمان فارسی سلام اللہ علیہ کے حکم پر پہرہ دے رہے ہیں، حواب کے کتےّ کسی ناقہ سوار پر بھونک رہے ہیں، مدینے کے کتے کسی کی لاش کو کھا رہے ہیں، تو یہ سب چیزیں امر کے ماتحت ہیں اور یہ ان کی شعوری تعمیل امر تھی نہ کہ لاشعوری میں یہ اعمال صادر ہوئے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار